Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / انڈین اسٹیل کارپوریشن میں ایک شخص کی موت

انڈین اسٹیل کارپوریشن میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /25 اگست ( سیاست نیوز ) انڈین اسٹیل کارپوریشن کے احاطہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ کشائی گوڑہ پولیس کے مطابق 32 سالہ شیوا پرساد جو پیشہ سے چوکیدار تھا ۔ انڈین اسٹیل کمپنی میں کام کرتا تھا اور کشائی گوڑہ میں رہتا تھا ۔ اس چوکیدار کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT