Wednesday , October 18 2017
Home / بچوں کا صفحہ / انڈین رولر خوبصورت چڑیا

انڈین رولر خوبصورت چڑیا

انڈین رولر ایک چھوٹا سا خوبصورت پرندہ ہے ۔ جنوبی ہند کی نئی ریاست تلنگانہ کی حکومت نے اس پرندہ کو ریاستی پرندہ قرار دیا ہے ۔ یہ ایشیاء کے گرم علاقوں عراق ، برصغیر سے انڈونیشیاء تک بکثرت پایا جاتا ہے ۔ ہندوپاک میں یہ چڑیا عموماً سڑکوں کے کنارے درختوں اور برقی تاروں اور میدانوں میں بکثرت دکھائی دیتی ہے ۔ بسا اوقات یہ چڑیا غوطہ لگاکر چھوٹی مچھلیوں کا شکار بھی کرتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT