Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / انڈین فوٹو گرافی فیسٹیول کل آخری تاریخ

انڈین فوٹو گرافی فیسٹیول کل آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : حیدرآباد میں انڈین فوٹو گرافی فیسٹیول کا 29 ستمبر تا 9 اکٹوبر 2016 انعقاد عمل میں آئے گا ۔ اسی دوران فوٹو گرافی ایگزیبیشن کا اہتمام کیا جائے گا ۔ اس ضمن میں فوٹو گرافرس سے ان کے فوٹو گرافی کام کو پیش کرنے کے لیے انہیں مدعو کیا جارہا ہے ۔ ملک اور بیرون ملک فوٹو گرافرس اپنے کام پیش کرسکتے ہیں ۔ آخری تاریخ 15 جولائی ہے ۔ داخلہ مفت ہے ۔ کم از کم پندرہ صفحات پر مشتمل فوٹو سریز یا فوٹو مضمون ہونا چاہئے ۔ فوٹو گرافرس اپنی پیش کش زیپ فولڈر جس پر اپنا نام کے ساتھ ای میل [email protected] پر روانہ کریں ۔ سنگل امیجیس قابل قبول نہیں ہوں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963371314 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT