Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / انڈیگو فلیٹ 40 مسافرین کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر روانہ

انڈیگو فلیٹ 40 مسافرین کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر روانہ

حیدرآباد ۔ 20 نومبر ( سیاست نیوز) راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں انڈیگو فلیٹ 40 مسافرین کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب انڈیگو فلیٹ جو شمس آباد ایر پورٹ سے احمد آباد کو جانے والی تھی جس میں 40 مسافرین چند منٹ دیر سے پہنچے جس کی وجہ سے  انہیں ایر پورٹ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا اور فلیٹ روانہ ہوگئی اور جب مسافرین نے انڈیگو آفس میں شکایت کی تو عہدیداروں نے مسافرین کو دوبارہ ٹکٹ لینے پر دوسری فلیٹ کے ذریعہ روانہ کرنے کا تیقن دیا جس پر مسافرین نے ایرپورٹ پر شدید احتجاج کیا ۔ فلیٹ چلے جانے سے مسافرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

TOPPOPULARRECENT