Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / انکم ٹیکس ریٹرنس داخل کرنے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس ریٹرنس داخل کرنے کی آج آخری تاریخ

نئی دہلی ۔ /30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انکم ٹیکس ریٹرنس برائے سال 2016-17 ء کے ادخال کی آخری تاریخ /31 ڈسمبر پیر ہوگی ۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ تاریخ میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور اب تک 2 کروڑ سے زائد رٹرنس داخل کئے جاچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT