Wednesday , June 28 2017
Home / شہر کی خبریں / انگلش کمیونیکیشن اسکلس اینڈ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کورس

انگلش کمیونیکیشن اسکلس اینڈ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کورس

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : سنٹر فار انگلش لینگویج ٹریننگ CELT یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ ، عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے انگلش کمیونیکیشن اسکلس اینڈ پرسنالٹی ڈیولپمنٹ میں دو ماہ کے کورس کا 22 نومبر سے آغاز کیا جارہا ہے ۔ اس کورس کی فیس 4000 روپئے ہے اور اوقات صبح 6 تا 8 بجے ۔ رجسٹریشن کے لیے آخری تاریخ 21 نومبر ہے ۔ فیس ڈی ڈی کی شکل میں ادا کرنا ہوگا جو بحق پرنسپل ، سی ای ایل ٹی ، یو سی ای ، او یو ، حیدرآباد ہو ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9652856107 پر کال کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT