Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / انگلش کمیونیکیشن اسکل اینڈ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کورسیس میں داخلے

انگلش کمیونیکیشن اسکل اینڈ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 24 ۔ مئی : ( این ایس ایس ) : سنٹر فار انگلش لینگویج ٹریننگ ( سی ای ایل ٹی ) عثمانیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام 30 مئی سے انگلش کمیونیکیشن اسکلس اینڈ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کے کلاسیس کا آغاز ہوگا ۔ یہ بات ڈاکٹر جے ساوتری ڈائرکٹر سی ای ایل ٹی نے بتائی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ کلاسیس صبح اور دوپہر کے اوقات میں منعقد ہوں گے ۔ ساوتری کے بموجب دو ماہ کے کورس کی فیس 4 ہزار روپئے مقرر ہے ۔ جب کہ عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ کے علاوہ ملازمین اور مسلمہ کالجس کے طلبہ کو فیس میں رعایت رہے گی ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT