Sunday , September 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ایشز ٹسٹ جیتنا یقینی

انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ایشز ٹسٹ جیتنا یقینی

BIRMINGHAM, ENGLAND - JULY 31: Steven Finn of England celebrates as he leaves the ground after claiming 6 wickets during day three of the 3rd Investec Ashes Test match between England and Australia at Edgbaston on July 31, 2015 in Birmingham, United Kingdom. (Photo by Ryan Pierse/Getty Images)

برمنگھم ، 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں دوبارہ سبقت ملنا یقینی ہے کیونکہ میزبانوں نے تیسرے ٹسٹ کے آج یہاں تیسرے دن 121 کے وکٹری ٹارگٹ پر تادم تحریر 100/2 اسکور کرلئے۔ صبح آسٹریلیا نے اپنے کل کے اسکور 168/7 سے آگے کھیلتے ہوئے 265 اسکور کئے۔ پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے 136 اور السٹیر کک کی انگلش ٹیم نے 281 بنائے تھے۔ دریں اثناء انگلش پیس بولر جیمز اینڈرسن کو پسلی میں تکلیف کے سبب جاریہ اور آئندہ ہفتے کے چوتھے ٹسٹ کیلئے خارج قرار دیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ روز بولنگ کے دوران تکلیف کی بناء اپنا اوور مکمل کئے بغیر میدان سے چلے گئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT