Wednesday , August 16 2017
Home / شہر کی خبریں / انیتا رامچندرن کمشنر پنچایت راج برقرار

انیتا رامچندرن کمشنر پنچایت راج برقرار

حیدرآباد ۔16 نومبر ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے شریمتی انیتا رامچندرن کو ریاستی کمشنر محکمہ پنچایت راج برقرار رکھتے ہوئے آج احکامات جاری کئے ۔ اس کے علاوہ حکومت نے مسٹر سریندر موہن کو اڈیشنل کمشنرگریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن تعینات کرتے ہوئے آج احکامات جاری کئے ۔

TOPPOPULARRECENT