Saturday , June 24 2017
Home / دنیا / اوباما سے ٹرمپ کی ملاقات

اوباما سے ٹرمپ کی ملاقات

واشنگٹن ۔ /11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے منتخب ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سبکدوش صدر بارک اوباما سے وہائٹ ہاوز میں ان کی ’’فی الواقعی ایک اچھی ملاقات‘‘ ہوئی ہے ۔ دونوں قائدین نے 90 منٹ کی ملاقات کے دوران ماضی کی تلخیوں کو درکنار کردیا ۔ اوباما نے ٹرمپ کو قومی و بین الاقوامی پالیسی کے امور ومسائل ، پیرو میں ہونے والی اے پی ایف کی چوٹی کانفرنس کے علاوہ جرمن ، یونان کے مجوزہ و بیرونی دوروں سے بھی واقف کروایا۔ٹرمپ نے اس ملاقات کو خوشگوار قرار دیا ۔ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور قائد ایوان سے بھی ملاقات کی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT