Wednesday , October 18 2017
Home / سیاسیات / اوباما کا مودی کو فون دیوالی کی مبارکباد

اوباما کا مودی کو فون دیوالی کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ 10 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج رات وزیراعظم نریندر مودی سے ربط قائم کیا اور دیوالی کی مبارکباد دی۔ دونوں قائدین نے آئندہ ہفتہ ترکی میں جی 20 چوٹی اجلاس کے موقع پر باہمی ملاقات سے بھی اتفاق کیا ہے۔ مودی نے ٹوئیٹ کیا کہ ابھی ابھی صدر امریکہ نے مجھ سے ربط کیا ہے اور دیوالی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ نئی قائم کردہ ہاٹ لائین کے ذریعہ یہ ہماری پہلی بات چیت تھی۔ ہم نے دیگر کئی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

TOPPOPULARRECENT