Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / اوبیرسروس کے بانی ٹریوس مستعفی

اوبیرسروس کے بانی ٹریوس مستعفی

نئی دہلی۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایپ کی بنیاد ٹیکسی سروس دینے والی کمپنی اوبرکے بانی ٹریوس اوبر نے چہار شنبہ کو سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کمپنی کے اندر جنسی تشدد کے مقدمات کی نظر انداز کرنا ٹریوس کو مہنگا پڑگیا۔ کمپنی کے حصص ہولڈرز نے ٹریوس کے اس رویہ کی کافی مخالفت کی تھی۔امریکی میڈیا میں چل رہی خبروں کے مطابق، کچھ ہی دنوں پہلے نکل کے بڑے سرمایہ کاروں نے ٹریوس پر استعفیٰ دینے کا دباؤ بنایا تھا۔
پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار
جموں میں وکیل کو وجہ بتاؤ نوٹس
جموں، 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن (جموں) نے ایک وکیل الطاف حسین جنجوعہ کے نام آئی سی سی چمپینس ٹرافی فائنل میں پاکستانی ٹیم کی شاندار جیت پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر مبینہ طور پر ‘پاکستان ٹیم حامی’ پوسٹ تحریر کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT