Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اورسیز ایجوکیشن اور آئی ین ٹیز پر دفتر سیاست میں کل سمینار

اورسیز ایجوکیشن اور آئی ین ٹیز پر دفتر سیاست میں کل سمینار

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم کے لیے اسٹڈی ابراڈ ایجوکیشن سمینار فالکن کنسلٹنسی ٹریننگ سنٹر کے زیر اہتمام بروز ہفتہ 12 نومبر کو دو بجے دن مون فنکشن ہال ملک پیٹ پر رکھا گیا ہے ۔ جس میں آئی ای ایل ٹی ایز کے ذمہ دار عہدیدار شرکت کرتے ہوئے میناریٹی طلبہ کی رہنمائی کریں گے ۔ اس کے لیے فری رجسٹریشن کے لیے 6664700 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT