Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / اولمپک میں کھلاڑیوں کی توہم پرستی بھی عروج پر

اولمپک میں کھلاڑیوں کی توہم پرستی بھی عروج پر

ریو ڈی جنیرو۔13 اگست (سیاست ڈاٹ کام )امریکی ویٹ لفٹر مورگن کنگ نے کہا ہے کہ وہ ایک ہی پینٹ اور جرابوں کا جوڑا پورے ٹورنمنٹ میں استعمال کرتی ہیں۔ برطانوی ٹریک سائیکلسٹ لارا ٹراٹ ہمیشہ ریس سے قبل صاف جرابیں پہن کر گیلے تولئے پر کھڑی ہوتی ہیں۔ آسٹریلیائی رگبی ٹیم کی کھلاڑی ایوینیا پیلیٹ کے ساتھ ایک چھوٹا سا پلاسٹک کا کینگرو موجود ہے جو کہ میدان میں رکھا ہوتا ہے۔ مورین میگی کے سامان میں معمول کے آلات کے ساتھ خو ش قسمتی کیلئے ایک چھوٹا سا کھلونا بھی تھا۔

TOPPOPULARRECENT