Monday , July 24 2017
Home / عرب دنیا / اولین افغانستان ۔ ہندوستان فضائی راہداری کا افتتاح

اولین افغانستان ۔ ہندوستان فضائی راہداری کا افتتاح

کابل 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغان صدر اشرف غنی نے پہلی افغانستان ۔ انڈیا ایئر کوریڈر کا آج یہاں کابل انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک تقریب کے دوران افتتاح کیا۔ یہ راست روٹ ہے جو پاکستان کو ترک کرتی ہے اور اِس کا مقصد تجارت کو بہتر بنانا ہے۔ اشرف غنی کا کہنا ہے کہ اِس روٹ کا مقصد زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنا اور افغانستان کو برآمد کنندہ ملک بنانا ہے۔ اُن کے مشیر صدیق اللہ مجددی نے کہاکہ افغان زرعی پیداوار پہلی مرتبہ کارگو طیاروں کے ذریعہ ہندوستان کا رُخ کرے گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT