Friday , September 22 2017
Home / Top Stories / اوم کہنے سے مذہب بدل نہیں جاتا :رام دیو

اوم کہنے سے مذہب بدل نہیں جاتا :رام دیو

نئی دہلی ۔ /19 جون (سیاست ڈاٹ کام)یوگا تقاریب کے دوران ’’اوم ‘‘ کہنے اور سوریہ نمسکار پر بعض مذہبی گوشوں سے کی جانے والی مخالفت کے پس منظر میں رام دیو نے کہا کہ ایسا کرنے سے کسی کا مذہب تبدیل نہیں ہوجاتا ۔ انہوں نے کل دوبئی میں یوگا کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے جس میں ہندو اور مسلمانوں کے علاوہ شاہی خاندان کے ارکان شریک تھے کہا کہ وہ ’’اوم‘‘ یا ’’آمین‘‘ میں سے کسی ایک کا اختیار دیتے ہیں ۔ چنانچہ شرکاء نے ’’آمین‘‘ کو ترجیح دی ۔

TOPPOPULARRECENT