Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں آنکھوں کے طبی کیمپ کا انعقاد

اوٹکور میں آنکھوں کے طبی کیمپ کا انعقاد

اوٹکور ۔13اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور میں کل آنکھوں کی تشخیص کیلئے ایک کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ SVSمحبوب نگر کے اسپیشل ڈاکٹروں کی ٹیم نے مریضوں کی تشخصی کی ۔ موتی بند آپریشن کیلئے جملہ 50 افراد کو روانہ کیا گیا ۔ ڈاکٹر بھگونت ریڈی نے بتایا کہ بقایا تمام افراد کوتشخیص کے بعد مفت دوائیاں اور عینکوں کی تقسیم عمل میںلائی گئی ۔ اس موقع پر مقامی ڈاکٹروں نے بھی شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT