Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / اوپن یونیورسٹی ڈگری سپلیمنٹری امتحانی ادخال فیس کی آخری تاریخ میں توسیع

اوپن یونیورسٹی ڈگری سپلیمنٹری امتحانی ادخال فیس کی آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد۔/14نومبر، ( پریس نوٹ ) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے ڈگری سال اول، دوم اور سا ل سوم کے سپلیمنٹری امتحانات منعقد شدنی ڈسمبر 2015 میں شرکت کیلئے ادخال فیس کی آخری تاریخ میں 30نومبر تک توسیع دیا ہے۔ جناب مرزا فرید علی بیگ کوآرڈینیٹراسٹڈی سنٹر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ( گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم ) نے سنٹر ہذا کے تمام طالبات کو مطلع کیا کہ وہ اپنی فیس مقررہ وقت میں بذریعہ آن لائن  ادا کردیں۔ تاریخ میں مزید توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے سنٹر ہذا سے راست یا فون نمبر 9441226559 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT