Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اوپن یونیورسٹی ڈگری میں داخلے آخری تاریخ میں توسیع

اوپن یونیورسٹی ڈگری میں داخلے آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں انڈر گریجویشن کورسز بی کام ، بی ایس سی میں داخلے کے لیے آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع کی گئی ہے ۔ انگلش / اردو میڈیم انٹر کامیاب ، انٹرنس ٹسٹ کامیاب امیدوار داخلے کے اہل ہیں ۔ داخلے کی معلومات رہنمائی کے لیے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT