Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / اوپی راوت نئے الیکشن کمشنر مقرر

اوپی راوت نئے الیکشن کمشنر مقرر

نئی دہلی 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام )مدھیہ پردیش کیڈر کے آئی اے ایس عہدیدار جو مرکز میں سکریٹری تھے آج نئے الیکشن کمشنر مقرر کئے گئے جبکہ بہار اسمبلی انتخابات کی تواریخ کا اعلان کیا جانے والا ہے۔ مرکزی وزارت قانون نے کہا کہ عہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے دن سے اُن کے تقرر کا شمار کیا جائے گا ۔ اُن کے تقرر سے تین رکنی الیکشن کمیشن کی مخلوعہ جائیداد پُر ہوجائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT