Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / اوڈیشہ دواخانہ میں 4 دن میں 23 بچے فوت

اوڈیشہ دواخانہ میں 4 دن میں 23 بچے فوت

کٹک 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) اوڈیشہ کے ایک سرکاری دواخانہ میں گذشتہ چار دن کے دوران 23 بچے فوت ہوگئے ہیں جن میں نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ ریاستی حقوق انسانی کمیشن کو یہ اطلاع دی گئی ۔ کمیشن نے حکومت سے اس سلسلہ میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ سردار بلو بھائی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف پیڈیاٹرکس نے کہا کہ دواخانہ میں گذشتہ چار دن میں 23 بچے فوت ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT