Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / اوہایو میں طیارہ حادثہ ، 2 افراد ہلاک

اوہایو میں طیارہ حادثہ ، 2 افراد ہلاک

اوہایو۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کارونر کے دفتر کے بیان کے بموجب جنوب مغربی اوہایو میں ایک چھوٹا طیارہ جو پنٹابورڈا فلوریڈا سے اوہایو آرہا تھا، حادثہ کا شکار ہوگیا۔ 43 سالہ ایرک ہیکنی اور 36 سالہ جیسی لائے ہلاک ہوگئے۔ روزنامہ ’’ڈیٹ ایٹن ڈیلی‘‘ اور ٹی وی چیانل ڈبلیو ایچ آئی او کی خبر کے بموجب حادثہ اس وقت پیش آیا جبکہ یہ افراد وارن کاؤنٹی میں اپنے دوستوں سے ملاقات کیلئے جارہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT