Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اُگادی کے موقع پر گورنر کی مبارکباد

اُگادی کے موقع پر گورنر کی مبارکباد

حیدرآباد 7 اپریل ( این ایس ایس ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے دو تلگو ریاستوں کے عوام کو اگادی کی مبارکباد دی ہے ۔ اگادی کا تہوار 8 اپریل کو ہے ۔ گورنر نے اس موقع پر ایک پیام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگادی کے پر مسرت موقع پر وہ دونوں ریاستوں آندھرا پردیش و تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہیں خوشیوں کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT