Sunday , October 22 2017
Home / انتقال نام / اِنتقال

اِنتقال

جوگی پیٹ۔ 26 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب عبدالریاست الدین کا آج صبح 7 بجے قلب پر حملے کے باعث انتقال ہوگیا۔ جناب محمد عبدالریاست الدین ایک مثالی انسان کہلاتے تھے اور مرحوم نے اپنی ساری زندگی جوگی پیٹ کی جامع مسجد کی خدمات میں گذاری ۔ مرحوم کئی سال اس جامع مسجد کے پیش امام رہے۔ نماز جنازہ حافظ محمد محبوب علی نے پڑھائی اور تدفین جوگی پیٹ کی قدیم جامع مسجد میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک لڑکی شامل ہے۔ تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9676046671 یا 9705595549 پر ربط کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT