Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / اِنجینئرنگ و کنسٹرکشن میں ڈپلوما کورسیس کا آغاز

اِنجینئرنگ و کنسٹرکشن میں ڈپلوما کورسیس کا آغاز

حیدرآباد۔ 19 اپریل (پریس نوٹ ) ایف یی ایس ٹریننگ سنٹر میں لڑکوں و لڑکیوں کیلئے ڈپلوما اِن فیکیڈ ڈیزائننگ اور ڈِپلوما اِن فیکیڈ اِسٹیمیشن کورسیس کا آغاز 25 اپریل سے ہورہا ہے جس میں طویل مدتی چھ (6) مہینہ کا کورس او ر تین (3) ماہ کا مختصر مدتی کورس سکھایا جارہا ہے ۔ اس کے علاوہ سیول ڈرافٹسمین آٹوکیاڈ 2D، 3D اور فیکیڈ ڈیزائننگ کے چار الگ الگ موڈیولس رہیں گے۔ فیکیڈ اسٹیمیشن بھی اسی نوعیت کا رہے گا اور اس میں(BOQ) بل آف کانٹیٹیس کا طریقہ بھی سکھایا جائے گا جس کی اندرون و بیرون ملک اور خلیجی ممالک بہت مانگ ہے اور امیدوار جو کم از کم انٹر تک تعلیم حاصل کئے ہوں ، ان کو کورسیس کے اختتام پر ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اور بیرون ملک میں ملازمت کیلئے رہنمائی کی جائے گی، دیگر تفصیلات کیلئے آفس410  ، ترملا ٹاورس نزد یشودھا ہاسپٹل، ملک پیٹ، حیدرآباد۔ فون نمبر 9515622450 یا 9640465063  پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT