Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / آئی ایس کے پاس پاسپورٹس اور پرنٹنگ مشینس موجود !

آئی ایس کے پاس پاسپورٹس اور پرنٹنگ مشینس موجود !

واشنگٹن /13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے امکان ہے کہ شام کے پاسپورٹ اور پرنٹنگ مشینس تک رسائی حاصل کرلی ہے اور اس گروپ کے کئی دہشت گرد یہی پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے امریکہ میں داخل ہوچکے ہیں ۔ میڈیا نے امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی تحقیقات پر مبنی انٹلیجنس رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایس نے شام کے شہر دیرالزور پر قبضے کے بعد یہاں پاسپورٹ آفس میں موجود تمام خالی پاسپورٹس اور پرنٹنگ مشین کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔ اس کے ذریعہ وہ بالکل اصلی پاسپورٹ تیار کرتے ہوئے امریکہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT