Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / آئی این ایس کڈمٹ بحریہ کے حوالہ

آئی این ایس کڈمٹ بحریہ کے حوالہ

وشاکھاپٹنم۔ 7 جنوری (پی ٹی آئی) ملک کا دوسرا دیسی ساختہ آبدوز شکن ’آئی این ایس کڈمٹ‘ کو آج بحریہ کے حوالے کیا گیا۔ بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل آر کے دھون نے کہا کہ بحریہ مستقبل میں تمام اقسام کے جہازتیار کریگا۔

TOPPOPULARRECENT