Tuesday , May 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / آئی سی سی کا خواتین کرکٹ کیلئے دگنی فنڈنگ کا اعلان

آئی سی سی کا خواتین کرکٹ کیلئے دگنی فنڈنگ کا اعلان

دبئی۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ماضی کے برعکس دگنی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے جب کہ خواتین کے یہ میچ پہلی مرتبہ بال ٹو بال ٹی وی پر بھی نشر کیے جائیں گے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اور ویلز میں جون 2017 سے شروع ہونے والے خواتین کے کرکٹ ٹورنمنٹ میں 2 ملین ڈالر انعامی رقم کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ 2013 میں یہ رقم صرف دو لاکھ ڈالر مقرر کی گئی تھی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT