Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / آج اردو ایکسپو کے طلبہ فنکاری کا جلسہ تقسیم انعامات

آج اردو ایکسپو کے طلبہ فنکاری کا جلسہ تقسیم انعامات

حیدرآباد /18 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) اردو ایکسپو میں حصہ لیتے ہوئے طلباء اور فنکاروں کو ایوارڈس عطا کرنے کے ایک خصوصی تقریب آج ہفتہ 11 بجے صبح دفتر سیاست کے محبوب حسن جگر ہال عابڈس پر مقرر ہے ۔ صدارت جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کریں گے ۔ مہمانان خصوصی جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست ڈاکٹر ایس اے شکور سکریٹری ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ ، جناب عثمان شہید ایڈوکیٹ ، سلیم الدین اختر دکن پن اسٹور جناب متین احمد صدر انجمن محبان اردو ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT