Friday , August 18 2017
Home / عرب دنیا / آج سے قطر ۔ مصر فضائی روابط منقطع

آج سے قطر ۔ مصر فضائی روابط منقطع

قاہرہ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) مصر نے کہاکہ قطر کے ساتھ منگل کے دن سے فضائی روابط معطل کردیئے جائیں گے جبکہ عرب ممالک نے اِس کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔ فضائی روابط کی معطلی تااطلاع ثانی جاری رہے گی۔ وزارت شہری ہوا بازی نے اپنے بیان میں کہاکہ قطر کے طیارے مصر کی سرزمین پر اُتر نہیں سکیں گے۔

TOPPOPULARRECENT