Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / آر ایس ایس کے نئے یونیفارم کی فروخت کا آعاز

آر ایس ایس کے نئے یونیفارم کی فروخت کا آعاز

نئی دہلی 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس نے اپنے 90 سال قدیم لباس کو بدل دیا ہے اور خاکی چڈی کی بجائے ٹراوزر کو متعارف کروایا ہے ۔ اس کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ یہ ڈریس 11 اکٹوبر سے استعمال کیا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT