Wednesday , October 18 2017
Home / سیاسیات / آر جے ڈی معقول وضاحت کرے ،جے ڈی (یو) کا موقف

آر جے ڈی معقول وضاحت کرے ،جے ڈی (یو) کا موقف

کولکاتہ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ڈپٹی چیف منسٹر تیجسوی یادو اور دیگر آر جے ڈی قائدین جن کے خلاف سی بی آئی نے اراضی برائے ہوٹلس کیس میں تحقیقات شروع کی ہے، اُنھیں چاہئے کہ ٹھوس طور پر وضاحت کرتے ہوئے عظیم اتحاد کے امیج کو برقرار رکھیں، جے ڈی (یو) لیڈر پون ورما نے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT