Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / آر سی پر مالکین کی تصویر ، لائسنس پر ہریتاہرم لوگو کا لزوم

آر سی پر مالکین کی تصویر ، لائسنس پر ہریتاہرم لوگو کا لزوم

حیدرآباد 4 اگسٹ (این ایس ایس) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پی مہندر ریڈی نے آج کہاکہ گاڑیوں کے مالکین کو اُن کی تصاویر کے ساتھ رجسٹریشن سرٹیفکٹس (آر سی)دیئے جائیں گے اور ڈرائیونگ لائسنس پر ’ہریتا ہرم ‘ لوگو شامل کیا جائے گا۔مہندر ریڈی نے آر ٹی سی کی تقسیم کے مسئلہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کے بعد کہاکہ گاڑیوں کے مالکین کو آر سی پر اپنی تصاویر منسلک کرنا ہوگا۔ خدمات کو بہتر بنانے کیلئے تلنگانہ میں آر ٹی او کے 12 نئے دفاتر قائم کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT