Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آر ٹی سی ڈپو بودھن کیلئے 2 اندرا بس کی منظوری

آر ٹی سی ڈپو بودھن کیلئے 2 اندرا بس کی منظوری

بودھن  12 ؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر ٹی سی ڈپو بودھن کو دو عدد اندرا بس الاٹ کئے گئے ۔ ڈی ایم آر ٹی سی کے بموجب دو عصری ایرکنڈیشنڈ بسیس بودھن تا گنٹور چلائی جائیں گی ۔ انہوں نے بتایاکہ مذکورہ بسوں کا ٹرانسپورٹ آفس میں رجسٹریشن کروانا باقی ہے ۔ ڈی ایم نے بتایاکہ آئندہ ماہ اپریل 2017 سے قومی سطح پر تمام بسوں کے رجسٹریشن نمبرات الاٹمنٹ کرنے کے طریقہ میں تبدیلی لائی جانے والی ہے ۔ انہوں نے کہا بودھن کو الاٹ شدہ اندرا بسیس نئے نمبر کے رجسٹریشن تک سڑک پر چلائی نہیں جاسکتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT