Wednesday , September 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / آسٹریلیائی ٹیم کی12 سال بعد اولمپکس میں رسائی

آسٹریلیائی ٹیم کی12 سال بعد اولمپکس میں رسائی

اوساکا۔8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی ویمنز فٹ بال ٹیم نے بارہ سال بعد ریوالمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جاپان میں کھیلے گئے ایشین کوالیفائنگ میچ میں آسٹریلیائی ٹیم  نے شمالی کوریا کو 2-1سے شکست دے کر رواں سال برازیل میں ہونے والے ریو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT