Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش میں حیدرآباد وسکندرآباد کی طرح دونوں شہر

آندھراپردیش میں حیدرآباد وسکندرآباد کی طرح دونوں شہر

حیدرآباد۔ 26جولائی ( سیاست ڈاٹ کام)چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابونائیڈو جو حیدرآباد سے ابھی بھی بے انتہا انس رکھتے ہیںاورجن کی اس شہر پر نظر ہے اس بات کے خواہاں ہیں کہ ان کی ریاست میں بھی تلنگانہ کے حیدرآباد وسکندرآباد کے خطوط پر دونوں شہروں کا قیام عمل میں لایاجائے۔ باخبرذرائع نے بتایاکہ سنگاپورکی ٹیم نے تلگودیشم حکومت کو یہ تجویز پیش کی ہے کہ نئے دارالحکومت امراوتی اور وجئے واڑہ کو دونوں شہر بنایاجاسکتا ہے اور یہ حیدرآباد وسکندرآباد کے سلسلہ میں آندھراپردیش کا جواب بن سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT