Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش میں لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ

آندھراپردیش میں لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ

وجئے واڑہ 25 اکٹوبر (پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو نے ریاست میں لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ لیا۔ پولیس کے سینئر عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے سب انسپکٹرس سطح کے عہدیداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ان عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 31 مارچ 2016 ء تک اپنی رپورٹ پیش کریں۔

TOPPOPULARRECENT