Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش کو خصوصی موقف سے ہی ترقی ممکن: وائی ایس آر کانگریس

آندھراپردیش کو خصوصی موقف سے ہی ترقی ممکن: وائی ایس آر کانگریس

حیدرآباد 3 اگسٹ (آئی این این) وائی ایس آر کانگریس نے پرزور مطالبہ کیاکہ آندھراپردیش کو خصوصی موقف دیا جائے۔ اِس موقف کے ذریعہ ہی ریاست کی ترقی ممکن ہے۔ وائی ایس آر کانگریس لیڈر بوتسہ ستیہ نارائنا نے پارلیمنٹ میں احتجاج اور ریاست گیر بند کے پیش نظر وزیر فینانس اور چیف منسٹر آندھراپردیش کے درمیان بات چیت کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT