Monday , June 26 2017
Home / ہندوستان / آگرہ دھماکوں میں دولت اسلامیہ ملوث نہیں: حکومت

آگرہ دھماکوں میں دولت اسلامیہ ملوث نہیں: حکومت

نئی دہلی۔12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ تاج محل کے پاس 17 اور 18 مارچ کو جاریہ سال ہونے والے دھماکوں میں یا اس کی سازش میں ملوث نہیں ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ ہنس راج گنگارام اہیر نے کہا کہ یو پی پولیس کی اطلاع کے بموجب یہ دھماکہ آگرہ کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن اور سرائے خواجہ کے پاس پیش آئے تھے اور دولت اسلامیہ کے ان دھماکوں میں ملوث ہونے کا شبہ بے بنیاد ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT