Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / آ4آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے

آ4آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے

حیدرآباد ۔ /12 ستمبر (سیاست نیوز) حکومت نے آج 4 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے عمل میں لائے۔سپرنٹنڈنٹ پولیس نلگنڈہ مسٹر این پرکاش ریڈی کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر آف پولیس ایڈمنسٹریشن رچہ کونڈہ مقرر کیا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس ناگرکرنول مسٹر کملیشور شینگیوار کا تبادلہ کرکے انہیں سپرنٹنڈنٹ پولیس محبوب نگر ، شریمتی پریملا ہنانوتن سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سوریا پیٹ کا تبادلہ کرکے انہیں ایس پی سی آئی ڈی مقرر کیا ، جئے پرکاش جادو سپرنٹنڈنٹ پولیس سی آئی ڈی کا تبادلہ کرکے انہیں سپرنٹنڈنٹ پولیس سوریا پیٹ مقرر کیا ۔ ڈی وی سرینواس راؤ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس رچا کونڈہ کا تبادلہ کرکے انہیں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) نلگنڈہ مقرر کیا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس شریمتی رما راجیشوری رخصت حاصل کرلی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT