Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان / اپریل ۔ مئی میں 568 ملین ڈالرس مالیتی میٹ برآمد

اپریل ۔ مئی میں 568 ملین ڈالرس مالیتی میٹ برآمد

٭٭  اس دوران پارلیمنٹ کو آج مطلع کیا گیا کہ ہندوستان نے اپریل ۔ مئی 2016ء کے دوران 568 ملین ڈالرس مالیتی گوشت اور گوشت کی اشیاء برآمد کیں۔ وزیرکامرس نرملا سیتارامن نے تحریری جواب میں لوک سبھا کو بتایا کہ جن اہم مقامات کو گوشت برآمد کیا گیا ان میں ویتنام، مصر، ملیشیا، سعودی عرب اور عراق ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وقفہ وقفہ سے بعض مذہبی ؍ سماجی تنظیموں کی جانب سے میٹ (بکرے کے گوشت) اور اس کے پراڈکٹس کی برآمدات پر امتناع کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT