Tuesday , August 22 2017
Home / Top Stories / ’اپنے بچے کانام داؤد اور یعقوب مت رکھو‘ پر عرفان پٹھان نے کیا جوا ب دیا ملاحظہ فرمائیں

’اپنے بچے کانام داؤد اور یعقوب مت رکھو‘ پر عرفان پٹھان نے کیا جوا ب دیا ملاحظہ فرمائیں

ممبئی: کرکٹ عرفان پٹھان اور ان کی اہلیہ صفا ء بیگ کے گھر 20ڈسمبر کو ایک ننھے مہمان کی تشریف آواری ہوئی‘ جس پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایک نٹیزن نے کہاکہ عرفان کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے بچے کا نام ’داؤد یا یعقوب‘ رکھ کر کسی تنازع میں نہ پڑیں۔

اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ اس نے عرفان پٹھان کو مبارکباد دی اور کہاکہ ’’ بھائی دنیا بڑی خراب ہے مگر بھائی اس کا نام داؤد یا پھر یعقوب رکھ کرتنازع کا شکار نہ بنیں‘‘۔

جس کا جواب دیتے ہوئے عرفان پٹھان نے بڑی ہوشیاری سے کہاکہ ’’ جو کچھ بھی نام رکھاجائے گا ‘ ایک چیز یقینی ہے کہ ‘ و ہ اپنے والد اور چاچا کی طرح اپنے وطن کا نام روشن کریگا‘‘

TOPPOPULARRECENT