Tuesday , October 24 2017
Home / ہندوستان / اپہار آتشزدگی مقدمہ انسل بھائیوں کو 60 کروڑ روپئے جرمانہ

اپہار آتشزدگی مقدمہ انسل بھائیوں کو 60 کروڑ روپئے جرمانہ

نئی دہلی ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے 1997ء اپہار آتشزدگی سانحہ کے سلسلہ میں آج یہ فیصلہ سنایا کہ انسل بھائیوں کو جیل کی ضرورت نہیں لیکن عدالت نے ان دونوں پر 60 کروڑ روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔ یہ رقم اندرون 3 ماہ جمع کرائی جائے جس سے حکومت دہلی استفادہ کرے گی۔ سپریم کورٹ نے 5 مارچ 2014ء کو گوپال اور سشیل انسل کو سنائی گئی سزاء کو برقرار رکھا تھا۔ اپہار سینما ہال میں آتشزدگی کے باعث 59 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT