Friday , July 21 2017
Home / شہر کی خبریں / اڈوانسڈ سپلیمنٹری کے 5تا19 جون امتحانات

اڈوانسڈ سپلیمنٹری کے 5تا19 جون امتحانات

حیدرآباد۔/3 مئی، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں امتحانات اڈوانسڈ سپلیمنٹری کا آئندہ ماہ 5جون تا19جون انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ امتحانات کے اوقات صبح ساڑھے نو بجے تا 12:15 بجے دوپہر ہوں گے۔ مسٹر کے سری ہری ڈپٹی چیف منسٹر نے یہ بات کہی اور بتایا کہ امتحانات ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری کیلئے فیس ادخال کی تاریخ 4 مئی تا 18مئی ہوگی جو کہ متعلقہ ہائی اسکولس کے ہیڈ ماسٹرس یا پرنسپالس کے ذریعہ داخل کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT