Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اکبراویسی حملہ کیس، سماعت 24 مئی تک ملتوی

اکبراویسی حملہ کیس، سماعت 24 مئی تک ملتوی

اکبر الدین اویسی حملہ کیس کی مقررہ سماعت  /24 مئی تک ملتوی کردی گئی ۔ نامپلی کریمنل کورٹ میں تلنگانہ ایڈوکیٹس کی جانب سے عدالت کے کام کاج کا بائیکاٹ کے پیش نظر ساتویں ایڈیشنل میٹرو پولیٹین سیشن جج نے سماعت ملتوی کردی ۔محمد بن عمر یافعی المعروف محمد پہلوان اور ان کے دیگر افراد خاندان کو سخت سکیورٹی کے درمیان عدالت میں لایا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT