Thursday , March 23 2017
Home / ہندوستان / اکبر فورٹ کا نام بدلنے پر راجستھانی وزیر کو دھمکی آمیز مکتوب

اکبر فورٹ کا نام بدلنے پر راجستھانی وزیر کو دھمکی آمیز مکتوب

جئے پور ، 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کے وزیر تعلیم واسودیو دیونانی کو اجمیر کے اکبر فورٹ کا نام بدلنے پر دھمکی آمیز مکتوب وصول ہوا ہے۔ اجمیر میں اکبر قلعہ کا نام حکومت راجستھان نے کچھ عرصہ قبل بدل کر اجمیر میوزیم رکھا ہے۔ اسٹیشن ہاؤس آفیسر اجمیر کوتوالی بی ایل مینا نے کہا کہ وزیر موصوف نے یہ مکتوب 12 ڈسمبر کو ذریعہ ڈاک وصول کیا، اس تعلق سے دفتر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو مطلع کیا اور یہ مکتوب 21 فبروری کو حوالے کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT