Thursday , June 29 2017
Home / تفریح / اکشے کمار اور ریتک روشن پہلی بار ایک ساتھ

اکشے کمار اور ریتک روشن پہلی بار ایک ساتھ

ریتک روشن اسٹار مہنجودارو اور اکشے کمار کی فلم رستم کی ایک ساتھ ریلیز اور ایک کی کامیابی اور دوسری کی ناکامی کے بعد اب ریتک اور اکشے دونوں پہلی بار ایک ساتھ کسی فلم میں اسکرین شیر کرتے دکھائی دیں گے جسے ایک لیڈنگ پروڈکشن ہاوز کی جانب سے بنایا جائے گا۔ رجنی کانت کی فلم 2.0 میں ویلن کا کردار نبھانے والے کھلاڑی کمار کے بارے میں یہ خبر بھی ہے کہ ریتک کے بعد وہ دوپراجکٹس ایسے بھی کرنے جارہے ہیں جس میں دو بڑے ہیرو ہوں گے۔ ذرائع تو یہ بھی بتارہے ہیں کہ یہ فلمیں اسکرپٹ کے مرحلے مکمل کررہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT