Sunday , August 20 2017
Home / سیاسیات / اکھلیش حکومت کو برقرار رہنے کا اخلاقی حق نہیں : راجناتھ سنگھ

اکھلیش حکومت کو برقرار رہنے کا اخلاقی حق نہیں : راجناتھ سنگھ

لکھنو ۔ 3 ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں اکھلیش یادو حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ جو حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی اسے اخلاقی بنیادوں پر اقتدار پر برقرار رہنے کا حق نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فنڈس کی قلت کا رونا غلط ہے ۔ وہ بھی چیف منسٹر رہ چکے ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ ریاست کا خزانہ ہمیشہ بھرا رہتا ہے ۔ آپ کو صرف عملی کام کرنا ہوتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT