Tuesday , August 22 2017
Home / Top Stories / اکھلیش یادو قومی یکتا دل کے انضمام سے ناراض ‘ کابینی وزیر برطرف

اکھلیش یادو قومی یکتا دل کے انضمام سے ناراض ‘ کابینی وزیر برطرف

لکھنؤ ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر اترپردیش اکھلیش یادو نے گینگسٹر سے سیاستداں بننے والے مختار انصاری کی قومی یکتا دل کے حکمراں سماج وادی پارٹی کے ساتھ انضمام کی راہ ہموار کرنے والے کابینی وزیر بلرام یادو کو آج برطرف کردیا ۔بتایا جاتا ہے کہ اکھلیش یادو وزیر ثانوی تعلیم کے اس اقدام سے ناراض ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT