Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / ایرانی ری ایکٹر ناکارہ کرنے کا اعلان

ایرانی ری ایکٹر ناکارہ کرنے کا اعلان

تہران ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے سرکاری ٹیلیویژن پر اعلان  کیا گیا کہ نیوکلیئر ٹیکنیشین نے ایران کے واحد بھاری پانی کے ری ایکٹر کے مرکزہ کو علحدہ کردیا ہے جس کی عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدہ کی بنیاد پر ایران پر ذمہ داری عائد ہوتی تھی۔
افغانستان اور پاکستان کی دولت
اسلامیہ شاخوں پر امریکی تحدیدات
واشنگٹن ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج افغانستان اور پاکستان میں قائم دولت اسلامیہ کی شاخوں پر کئی تحدیدات عائد کردی ہیں۔ خاص طور پر اس کے قائدین پر جو ماضی میں پاکستانی اور افغان طالبان کے ارکان تھے ، تحدیدات عائد کی گئی ہیں۔ آئی ایس آئی ایل ۔ کے نے دولت اسلامیہ سے اپنے الحاق کا اعلان کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT